ادارہ ھذا کے نہم کلاس کے طالب ہارون حیات کے ماموں قضاءے الہی سے انتقال کر گءے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران
Khalid Public High School & College Haroon Abad
A Name Of quality Education
ادارہ ھذا کے نہم کلاس کے طالب ہارون حیات کے ماموں قضاءے الہی سے انتقال کر گءے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران
سکول کے طالب علم محمد احمد اور ایمن شہزاد کی دادی اماں انتقال فرما گئی۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور اھل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
پرنسپل و سٹاف

سکول ھذا کے نہم کلاس کے طالب علم محمد صبیح اللہ کے دادا ابو قضاءے الہی سے انتقال کر گِے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماءے ،ان کے درجا ت بلند کرے اور ان کے ایل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران
سکول ھذا کہ ہفتم کلاس کے طالب علم محمد زعیم طارق کہ دادا ابو قضاءے الہی سے انتقال فرما گے ہیں الل تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے اور ان کہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماءے ۔ آمین
پرنسپل و سٹاف
سکول ھذا کہ چہارم کلاس کے طالب علم طلال بن طاہر کے نانا ابو قضاءے الہی سے انتقال فرما گے ہیں اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے ۔آمین
پرنسپل و سٹاف
سکول ھزا کے طالبعلم علی حسن کے انکل قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے اسکول کا سٹاف اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے
منجانب پرنسپل و دیگر سٹاف
خالد پبلک ہائی سکول ہارون آباد اردو


