اظہار تعزیت محمد احمد عدیل

سکول کے طالب علم محمد احمد اور ایمن شہزاد کی دادی اماں انتقال فرما گئی۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور اھل خانہ کو صبر  عطا فرمائے۔

پرنسپل و سٹاف