ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے دادا جان قضائےالہی سے انتقال کر گئِے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مر حوم کی مغفرت فرمائَے ،ان کے درجا ت بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاکرے ۔آمین
پرنسپل وسٹاف ممبران
Khalid Public High School & College Haroon Abad
A Name Of quality Education
ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے دادا جان قضائےالہی سے انتقال کر گئِے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مر حوم کی مغفرت فرمائَے ،ان کے درجا ت بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاکرے ۔آمین
پرنسپل وسٹاف ممبران

ادارہ ھذا کے ہشتم کلاس کے بھائ مہد رحمان کے دادا ابو قضاے الہی سے انتقال فرما گے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کریں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔ آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران

ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالبعلم ہارون حیات کی نانی جان وفات پا گئِ ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرما ئَےاور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
پر نسپل و سٹاف ممبران

call:0333-2250902-063-2250902
ادارہ ھذا کے طالب علم محمد احمد طیب اور ماریہ فاطمہ کی دادی جان وفات پاگئں ہیں،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران
سکول ھذاکی ہفتم کلاس کی اریبہ فاطمہ اورتھرڈ کلاس کے محمد حسن کے دادا ابو وفات پا گءے ہیں ۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران