
DATE SHEET MONTH AUGUST 2019

Khalid Public High School & College Haroon Abad
A Name Of quality Education
















ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ افق اخلاق کی نان جان قضائَے سے انتقال کر گئِ ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائَے اور ان کے اہل خانہ کا صبر جمیل عطا کرے ۔آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران
ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے داداجان قضائَے الہی سے انتقال کر گئَے ہیں اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کرے اوران کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
پرنسپل و سٹاف ممبران