
khalid Magazine-90

Khalid Public High School & College Haroon Abad
A Name Of quality Education









ادارہ ھذا کی چہارم کلاس کی طالبہ رمیشہ فیاض کی نانی جان قضاۓ الہی سے انتقال فرما گئی تھیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی نانی جان کی مغفرت فرماۓ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کر ئے ۔
پرنسپل و سٹاف ممبراب
اداراہ ھذا کے سوم جماعت کے طالب علم زمان اصغر کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
دعا گو پرنسپل و سٹاف ممبران

ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالب علم حسن رضاکے ماموں جان قضاءے الہی سے انتقال کر گءے تھے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین
منجانب پرنسپل و سٹاف ممبران
ادارہ ھذا کی نہم کلاس کے طالبہ فضہ بتول کی نانی جان قضاءے الہی سے انتقال کر گئ ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت فرماءےاور ان کے درجات بلند کرےاور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماءے۔آمین
منجانب پرنسپل وسٹاف ممبران

