Previous paper class 9th(S.St)

وال نمبر 0
0 :پاکستان کا تقریبا _ فیصد رقبہ پہاڑوں اور سطح مرتفح پر مشتمل ہے ۔ ا( 55 ب( 55 ج( 55 د( 55 2 :پہاڑوں کی وادیوں میں جمی ہوئی برف جو ڈھلوان کی طرف حرکت کرتی کہالتا ہے ۔
ا( آبشار ب( گلیشیئر ج( برفانی تودے د( کاریز
:3 با لتورو گلیشیئر _ میں واقع ہے ۔ ا( گوجل ب( گلگت ج( بلتستان د( بلوچستان دریائے پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے۔
ا( راوی ب( ستلج ج( چناب د( جہلم
ماحولیاتی آلودگی کی اقسام ہیں ۔
ا( دو ب( تین ج ( چار د( پانچ
وہ لفظ ہے جو انسان کو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے ۔
ا( مرد ب( عورت ج( حکومت د( سیاست
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی گورنر رہ چکی ہیں ۔
ا( فاطمہ جناح ب( بے نظیر ج( ارفع کریم د( شمشاد اختر
__
دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم بنی۔
ا( فاطمہ جناح ب( بے نظیر ج( ارفع کریم د( شمشاد اختر
پنجاب میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر ہے۔
ا( 05 سال ب( 05 سال ج( 20 سال د( 05 سال0