previous paper class 6th(Urdu)

پیپر اردو جماعت ششم کل نمبر 07
حصہ معروضی)
سوال نمبر 1 .درست جواب کے گرد دائرہ لگا ئیں. 11*1= 12
1.الہور کنارے پر واقع ہے :
ا( دریائے ستلج کے ب( دریائے راوی کے ج( دریائے چناب کے دریائے جہلم
2 .مستی گیٹ عقب میں واقع ہے :
ا( شاہی قلعے کے ب( مینار پاکستان کے ج( بادشاہی مسجد کے. د( ریلوے اسٹیشن کے 3.روشنیوں کا
دروازہ ہے.
ا( بھاٹی دروازہ ب( روشنائی دروازہ. ج( دہلی دروازہ 4 .بھاٹی گیٹ کے قریب میوزیم میں رکھی گئی ہیں :
ا( مغلیہ عہد کے باد شاہوں کی. ب( عالمہ محمد اقبال کی. ج(قائداعظم کی د(عثمانیہ عہد کے با د شا ہوں
کی.
دروازہ سیاسی جلوسوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے.
ا( ا( بھاٹی دروازہ ب( موچی دروازہ ج( لوہاری دروازہ د( اکبری دروازہ
الہور کے دروازے ہیں.
ا( پانچ ب( چھ ج( دس د( تیرہ
7.علم و ادب کی دولت موال مجھے عطا کر :
ا( حسرت موہانی ب( شبنم کمالی ج( الطاف حسین حالی د( ان میں سے کوئی بھی نہیں