Categories
character building NEWS

Iqbal kay ashar(PG,Nursery,Prep

 محترم والدین !ماہ نومبر میں مندرجہ ذیل اقبال کے اشعار بچے زبانی یاد کریں گے۔ 

خالد پبلک ہائی سکول میں بچوں کو چھوٹی کلاسز سے ہی علامہ اقبال رح سے متعارف کروایا جاتا ہے۔ تاکہ مستقبل میں ان کا رابطہ اقبال کی شاعری سےبرقرار رہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ یہ اشعار  بچوں کو زبانی یاد کرائیں۔ انشااللہ سکول میں بھی کوشش کی جائے گی۔ شکریہ