اظہار تعزیت ربیعہ فاطمہ نہم

ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے داداجان قضائَے الہی سے انتقال کر گئَے ہیں اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کرے اوران کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین پرنسپل و سٹاف ممبران

اظہار تعزیت ربیعہ فاطمہ نہم بی

ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے دادا جان قضائےالہی سے انتقال کر گئِے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مر حوم کی مغفرت فرمائَے ،ان کے درجا ت بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاکرے ۔آمین پرنسپل وسٹاف ممبران

اظہارتعزیت مہد رحمان ہشتم اے،ہادیہ ایمان ششم بی،موحد رحمان نرسری

ادارہ ھذا کے ہشتم کلاس کے بھائ مہد رحمان کے دادا ابو قضاے الہی سے انتقال فرما گے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کریں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔ آمین پرنسپل و سٹاف ممبران

اظہارتعزیت ہارون حیات دہم اے کلاس

ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالبعلم ہارون حیات کی نانی جان وفات پا گئِ ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرما ئَےاور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین پر نسپل و سٹاف ممبران