اظہار تعزیت زمان اصغر سوم اے

اداراہ ھذا کے سوم جماعت کے طالب علم زمان اصغر کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین دعا گو پرنسپل و سٹاف ممبران

اظہار تعزیت حسن رضا دہم اے

ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالب علم حسن رضاکے ماموں جان قضاءے الہی سے انتقال کر گءے تھے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین منجانب پرنسپل و سٹاف ممبران

اظہار تعزیت فضہ بتول نہم بی

ادارہ ھذا کی نہم کلاس کے طالبہ فضہ بتول کی نانی جان قضاءے الہی سے انتقال کر گئ ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت فرماءےاور ان کے درجات بلند کرےاور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماءے۔آمین منجانب پرنسپل وسٹاف ممبران

اظہار تعزیت افق اخلاق نہم بی

ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ افق اخلاق کی نان جان قضائَے سے انتقال کر گئِ ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائَے اور ان کے اہل خانہ کا صبر جمیل عطا کرے ۔آمین پرنسپل و سٹاف ممبران