ادارہ ھذا کے ہشتم کلاس کے بھائ مہد رحمان کے دادا ابو قضاے الہی سے انتقال فرما گے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کریں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔ آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
Author Archives: khubaib
Date sheet April 2019
اظہارتعزیت ہارون حیات دہم اے کلاس
ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالبعلم ہارون حیات کی نانی جان وفات پا گئِ ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرما ئَےاور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین پر نسپل و سٹاف ممبران
KPS Calendar 2019-20
Admission Test Result
staff Required
call:0333-2250902-063-2250902
Result KPS Scholarship Test 2019
syllabus 2019-20
اظہار تعزیرت محمد احمد طیب ٹو اے،ماریہ فاطمہ پریپ اے
ادارہ ھذا کے طالب علم محمد احمد طیب اور ماریہ فاطمہ کی دادی جان وفات پاگئں ہیں،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
Online registration form click to add new registration
Online registration form 9th
اظہار تعزیت اریبہ فاطمہ ہفتم بی ،محمد حسن تھرڈاے
سکول ھذاکی ہفتم کلاس کی اریبہ فاطمہ اورتھرڈ کلاس کے محمد حسن کے دادا ابو وفات پا گءے ہیں ۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
اظہارتعزیت ہارون حیات نہم اے
ادارہ ھذا کے نہم کلاس کے طالب ہارون حیات کے ماموں قضاءے الہی سے انتقال کر گءے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین پرنسپل و سٹاف ممبران
اظہار تعزیت محمد احمد عدیل
سکول کے طالب علم محمد احمد اور ایمن شہزاد کی دادی اماں انتقال فرما گئی۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور اھل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ پرنسپل و سٹاف