ارحم شاہد اللہ آپ کو جنت کا پھول بنائے

انتہائی افسوس ناک خبر

سکول ہذا کے نرسری کلاس کے طالب علم ارحم شاہد ایک حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے – اپنے والدین کے ساتھ ملتان جار ہے تھے کہ گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ اللہ والدین کو صبر جمیلہ عطا فرمائے۔اور بچے کو ان کے لئے راہ نجات کا وسیلہ بنائے۔ ہم ننھے پھول کی وفات پر انتہائی دکھ اور صدمے میں ہیں۔ ادارہ