japan Educational Tour-page-5

بس گھومتی گماتی آخر کار ہوٹل کے پاس پہچ کر رک گئی۔ ہوٹل میں داخل ہوئے تو حقیقت میں باچھیں کھل گئ۔ کھانوں کی خوشبو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ دیسی کھانوں کا مرکز ہے۔ ہاتھ منہ دھوکر زمین پر بچھی سیٹیوں پر برجمان ہوگئے۔ کچھ میز کرسی بھی موجود تھے چند دوستوں… Continue reading japan Educational Tour-page-5

japan Educational Tour-page-4

جاپانی ائیر پورٹ کے ، خوش گوار ضابطے میں تھوڑا ہی وقت صرف ہوا۔ ائیر پورٹ کے امیگریشن کے عملے کے ،ہر چہرے پر مسکراہٹ تھی۔ لگتا ہے مسکراہٹ ان کی تربیت کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ائیر پورٹ کا عملہ تو اپنی مسکراہٹ گھر ہی چھوڑ کر آتاہے۔ شاید مسکراہٹ کا وزن اٹھا نا مشکل… Continue reading japan Educational Tour-page-4

Japan Educational Tour-Page-1

نومبر 2018 کو آفاق پاکستان اور نہیاں انٹرنشینل کے تعاون سے جاپان کے ایک تعلیمی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان بھر سے 24 کے قریب ماہر تعلیم اور سکول مالکان نے اس دورے میں شرکت کی۔ اس دورے کا مقاصد جاپانی نظام تعلیم کو قریب سے دیکھنا تھا۔ اس گروب کے شرکاء… Continue reading Japan Educational Tour-Page-1