Tag: اردو لغت

  • Urdu Lughat

    قومی تاریخ وادبی  ورثہ  ڈویژن،  حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں آن لائن لغت متعارف کروائی ہے جس میں صیح تلفظ کے ساتھ، لاکھوں اردو کے الفاظ موجود ہیں۔ والدین اس اردو لغت سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ http://udb.gov.pk/