Japan Educational Tour-Page-1

نومبر 2018 کو آفاق پاکستان اور نہیاں انٹرنشینل کے تعاون سے جاپان کے ایک تعلیمی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان بھر سے 24 کے قریب ماہر تعلیم اور سکول مالکان نے اس دورے میں شرکت کی۔ اس دورے کا مقاصد جاپانی نظام تعلیم کو قریب سے دیکھنا تھا۔ اس گروب کے شرکاء… Continue reading Japan Educational Tour-Page-1