Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Eight
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Seven
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Six
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Five
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Four
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Three
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class Two
Monthly Speech Yom-e-Azadi Month August 2022 Class One
Date Sheet Test August 2nd Term KPS
Maldives,s Masjid
مالدیپ کی مساجد سادہ اور خوبصورت نظر آئیں۔مسجد کے محراب پر سورت فاتحہ لکھی ہوئی نظر آئی۔ مسجد کا منبر پاکستان کی مساجد سے کچھ بڑا نظر بنایا جاتا ہے۔مساجد میں بیت الخلا میں آپ جوتا کے کر نہی جا سکتے۔ وضو گاہ میں کھڑے ہو کر ہی وضو بنایا جاتا ہے۔وضو گاہ اور بیت الخلا میں صفائی کا
معیار بہت اچھا ہے۔یہاں پر تمام لوگ شافعی مسلک کے ہیں۔


Visit Al Ahamdia school Male, Maldives
آج ہمارا۔ احمدیہ سکول کا وزٹ تھا۔پرنسپل محمد رشید کے ساتھ رابطہ پاکستان میں ہو گیا تھا۔ یہ ہمارے گروپ کے لیڈر جاوید نور تامبرہ کی کاوش سے ممکن ہوا۔
پرنسپل صاحب نے ہمارے وفد کا استقبال کیا۔
سکول میں بارہویں جماعت کی الوداعی پارٹی کی تیاری ہو رہی تھی۔جس میں مرد اور خواتین اساتذہ تیاریوں میں مصروف تھے۔
پرنسپل صاحب سے گفتگو میں مندرجہ ذیل معلومات میں اضافہ ہوا۔۔
1 مالدیپ میں 1960سے انگلش میڈیم ذریعہ تعلیم ہے۔
2.سکولز میں کمیرج کا نصاب پڑھایا جاتا ہے
مالدیپ کی مقامی زبان بھی لازمی ہے۔۔جس میں فیل ہونے والا طالب علم کلاس میں فیل تصور کیا جاتا ہے۔۔اگرچہ سب مضامین میں وہ پاس بھی ہو۔
3۔اسلامک مضمون بھی لازمی ہے۔ جس کو مقامی زبان میں ہی پڑھایا جاتا ہے۔
4۔ بچوں کو قرآن کی تعلیم دینے کے لئے مصر سے قاری صاحبان کا انتظام کیا گیا ہے۔
5..اسلامیات کی تعلیم لازمی ہے۔
6۔یہ ادارہ پہلے مدرسہ السلام کے نام سے تھا۔بعد میں اس کا نام احمدیہ سکول رکھا گیا۔
7.بچوں کی جسمانی فٹنس کےلئے ادارہ میں مناسب انتظام موجود ہے۔۔( بلکہ میں نے دیکھا کہ بچے مختلف پارکوں میں باسکٹ بال ،والی بال ہیڈ بال جیسی کھیلوں میں مصروف ہیں۔ کرکٹ کھیلنے والے بچے نظر نہیں آئے۔۔)
سکول کے مخلتف شعبوں کا دورا بھی کروایا گیا۔
پرنسپل /ڈائریکٹر خالد پبلک سکول احمدیہ سکول کی تاریخی گیلری میں۔۔جس میں سکول کی تمام تاریخ اور سکول کی کامیابیوں کی دستاویزات شیلڈز وغیرہ کے ساتھ موجود ہے۔۔
احمدیہ پبلک سکول کے پرنسپل محمد رشید کو خالد پبلک سکول کی طرف سے سونئر پیش کی گئ
پرنسپل آفس احمدیہ پبلک سکول مالی مالدیپ


















