Regular list 2017-18

REGULAR STUDENTS 2017-18

اس سال 127 طلبہ وطالبات نے سال بھر کوئی چھٹی نا کی۔

بچوں کے ساتھ،والدین اور اساتذہ کوبھی بہت بہت مبارک! ادارہ والدین کا بہت شکر گزار ہے جنھہوں نے بچوں کو ریگولر رکھنے میں ادارہ کی مدد کی۔ بے شک پچپن میں کام کرنے کی عادت ساری زندگی آسانی پیدا کرتی ہے۔

 پیارے طلبہ وطالبات کو بھی بہت سی شاباش جنھہوں نے اپنے اساتذہ اور والدین کی بات سمجھ کر اس پر پورا سال عمل کیا۔

خبیب احمد خالد پرنسپل خالد پبلک ہائی سکول 

Urdu Lughat

قومی تاریخ وادبی  ورثہ  ڈویژن، 
 حکومتِ پاکستان

نے حال ہی میں آن لائن لغت متعارف کروائی ہے جس میں صیح تلفظ کے ساتھ، لاکھوں اردو کے الفاظ موجود ہیں۔ والدین اس اردو لغت سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

http://udb.gov.pk/

سید انسانیت

نعیم صدیقی صاحب کی سیرت پاک کے موضوع پر نشری تقریروں کا مجموعہ ہے جس میں کفر اسلام کی ساری جدو جہدسامنے آجاتی ہے

 [do_widget id=recent-book-review-widget-2]