competition last Prophet Muhammad saw

تحریری مقابلہ آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ الہ وسلم

اس مقابلہ میں سکول(میٹرک )/ مدارس کے طلبہ / طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔

رجسٹریشن لازمی ہے جو آن لائن اور فارم پر کروانا ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس آن لائن کی سہولت نہیں تو، فارم کو پر کرکے آفس میں جمع کروا دیں۔

رجسٹریشن فیس ۵۰ روپے فارم کے ساتھ ہی جمع ہوگی۔

آن لائن رجسٹریشن مندرجہ ذیل لنک سے کریں۔

click for registration

اس پیج پر موجود فارم ڈون لوڈ کرکے ادارہ کے کسی بھی آفس میں حمع کروایا جا سکتا ہے۔۔ امیدوار کو فارم میں دئیے گئے تمام

قواعد وضبواط سے اتفاق کرکے ہی مقابلہ میں حصہ لینے کی اجازت ہو گی۔