Category: NEWS
-
Exhibition 2016
Exhibition 2016 9,10,11 November Zohra Hall, New Housing Colony HaroonAbad تمام سکولز، کالجز کے اساتذہ اور طلبہ وطاللبات کو دعوت عام ہے۔۔۔۔۔۔ پرنسپل و سٹاف
-
Eleven students received the scholarship.
Eleven students received the scholarship. الحمداللہ خالد پبلک سکول کے گیارہ طلبہ وطلبات پیف سکالرشپ کے لئے نامزد ہوئے۔ طلبہ و طالبات ، اساتذہ اور والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔
-
azhar tazeeat Adhi
اظہار تعزیت:خالد پبلک سکول کے طلبہ وطالبات اور اساتذہ عبدالستار ایدھی کی وفات ہر صدمے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں اللہ تعالی ان لئے آسایناں پیدا کرئے۔اور ان کے اھل خانہ،دوست احباب کو صبر جمیلہ عطا فرمائے
-
aftar dinner
نہم ،دہم کلاس کے طلبہ درس قرآن سن رہے ہیں۔روزہ کی اہمیت اور اخلاقیات کو موضوع بنایا گیا تھا۔ اس سے پہلے افطار ڈینر کا اہتمام کیا گیا۔
-
Speech&Written Essay Competition
KPS Student Receiving Prize from AEO.(In Speech&Written Essay Competition) Four Students Got Positions