پلے گروپ ناظرہ /اسلامیات سلیبیس

سلیبس ناظرہ/اسلامیات پلے گروپ   علم میں اضافے کی دعاربی زدنی علما۰ترجمہ !اے میرے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما۔تعوذاعوذاباللہ من الشطین الرجیم۰ترجمہ !میں شیطان مردود سے بچنے کے لیے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ سب سے بڑا کون ہے ؟اللہ تعالی ہم سب کو کس نے پیدا کیا؟اللہ تعالی نے دودھ پینے کی دعا اللھم بارک لنا… Continue reading پلے گروپ ناظرہ /اسلامیات سلیبیس

پلے گروپ، نرسری ،پرپپ اور ون کے بچوں کے لئے اقبال کے اشعار

2017 session پریپ ؂ یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی دل کو لگتی ہے بات بکری کی ؂ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا بُلبل تھا کوئی اداس بیٹھا ؂ ہیں لو گ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے ؂ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ… Continue reading پلے گروپ، نرسری ،پرپپ اور ون کے بچوں کے لئے اقبال کے اشعار