Categories
Helping Matrial NEWS syllabus video

Online lesson list 2021

ClassSubject
Play groupUrdu
Play group Maths
Play group English
Play group
NurseryUrdu
Nursery Maths
Nursery English
Nursery Quran
PrepUrdu
PrepMath’s
PrepEnglish
PrepQuran
PrepScience
Preps.studies
1stUrdu
1stMaths
1stEnglish
1stQuran/Nazra
1stScience
1stS.Studies
1stIslamiyat
2ndIslamiyat
2ndUrdu
2ndMaths
2ndEnglish
2ndQuran
2ndScience
2ndS.Studies
3rdUrdu
3rdMaths
3rdEnglish
3rdQuran
3rdScience
3rdStudies
4thurdu
4thMaths
4thEnglish
4thQuran
4thScience
4thS.Studies
4thIslamiyat
5thUrdu
5thMaths
5thEnglish
5thQuran
5thScience
5thS.Studies
6thurdu
6thMaths
6thEnglish
6thQuran
6thScience
6thS.Studies
6thComputer
7thUrdu
7thMaths
7thEnglish
7thQuran
7thScience
7thS.Studies
7thComputer
7thislamiyat
8thUrdu
8thMaths
8thEnglsih
8thQuran
8thScience
8thS.Studies
8thcomputer
8thIslamiyat
9thUrdu
9thMath’s
9thEnglish
9thQuran
9thBio.
9thChemistry
9thPhysics
9thurdu
9thComputer
Categories
character building Helping Matrial

SURAH_AL_HUJRAT ki taleemyat

Categories
Helping Matrial NEWS

Urdu Alphabet for pg/Nursery/Prep

اردو حروف برائے پلے گروب ،نرسری، پریپ، اول

Categories
Helping Matrial

تلفظ اردو

Categories
Helping Matrial NEWS syllabus

syllabus for session 2018-19

Categories
Helping Matrial

پلے گروپ ناظرہ /اسلامیات سلیبیس

سلیبس ناظرہ/اسلامیات پلے گروپ

 

علم میں اضافے کی دعا
ربی زدنی علما۰ترجمہ !اے میرے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما۔
تعوذ
اعوذاباللہ من الشطین الرجیم۰ترجمہ !میں شیطان مردود سے بچنے کے لیے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔

سب سے بڑا کون ہے ؟
اللہ تعالی 
ہم سب کو کس نے پیدا کیا؟
اللہ تعالی نے 
دودھ پینے کی دعا 
اللھم بارک لنا فیہ وزدنا منہ ۰ اے اللہ اس میں برکت ڈال اور اس کو میرے لیے زیادہ کر دے۔
تسمیہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم۰ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہا یت رحم فرمانے والا ہے 
کھانا کھانے سے پہلے کیا پڑھتے ہیں؟
بسم اللہ وعلی برکتہ اللہ

پہلا کلمہ 
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ۰اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد اللہ کے رسول ہیں ۔
کسی سے ملتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
السّلام علیکم
 
نمازوں کے نام 
فجر ،ظہر ،عصر مغرب عشاء

کسی کو رخصت کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
فی امان اللہ 

ارکانِ اسلام 
ارکانِ اسلام پانچ ہیں :
کلمہ طیبہ ،نماز ، روزہ ،زکوۃ، حج
 
سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے وقت کونسی دعا پڑھتے ہیں ؟
اللہ اکبر ، سبحان اللہ 

نوٹ!
جو بچے چھٹیوں کے بعد داخل ہوئے ہیں ان کے سلیبس میں دودھ پینے کی دعا کے علاوہ تمام دعائیں شامل ہیں ۔

Categories
Helping Matrial

پلے گروپ، نرسری ،پرپپ اور ون کے بچوں کے لئے اقبال کے اشعار

2017 session

پریپ
؂ یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی
دل کو لگتی ہے بات بکری کی
؂ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بُلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
؂ ہیں لو گ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
؂ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
؂ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے
؂ اک چراگاہ تھی ہری بھری کہیں
تھے سراپا بہار جس کی زمیں
؂ ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کر نا
؂ کیوں بڑی بی مزاج کیسے ہیں
گائے بولی کہ خیر اچھے ہیں
؂ لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
؂ نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
کوئی نکما نہیں قدرت کے کارخانے میں
ون
؂ یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی
دل کو لگتی ہے بات بکری کی
؂ ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بُلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
؂ ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
؂ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیزہے کیا لو ح و قلم تیرے ہیں
؂ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی ا پنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے
؂ اک چراگاہ تھی ہری بھری کہیں
تھی سراپا بہار جس کی زمیں
؂ ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کر نا
دردمندوں سر ضعیفوں سے محبت کرنا

Categories
duain-nemaz Helping Matrial

اسلامی طور طریقے

Categories
Helping Matrial

Speech August 16

Categories
Helping Matrial

HW Summer vacation 2016

 

Click On Class download Summer Vacation

Nursery

Prep

One

Two

Three

Four

Five

Six

Seven

Eight

Nine

Ten