Iqbal kay ashar(PG,Nursery,Prep

 محترم والدین !ماہ نومبر میں مندرجہ ذیل اقبال کے اشعار بچے زبانی یاد کریں گے۔  خالد پبلک ہائی سکول میں بچوں کو چھوٹی کلاسز سے ہی علامہ اقبال رح سے متعارف کروایا جاتا ہے۔ تاکہ مستقبل میں ان کا رابطہ اقبال کی شاعری سےبرقرار رہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ یہ اشعار  بچوں کو زبانی… Continue reading Iqbal kay ashar(PG,Nursery,Prep

Home work or Typewriting

   لکھنے کی تربیت میرا خیال ہے کہ بچوں کو کپمیوٹر کے کی بورڈ پر ٹائپنگ کی تربیت کی بجائے ہاتھ سے لکھنے کی تربیت کے کچھ فوائد ضرور ہیں۔ فرانس کی ایک یونیورسٹی کے محققین نے سنہ 2005 میں ایک مقالہ لکھا تھا جس میں انھوں نے  تین سے پانچ سال کی عمر کے… Continue reading Home work or Typewriting

بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟

*بچوں كى جنسي تربيت* بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟ ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہئے یا نہیں؟اس موضوع پہ اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں.مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے… Continue reading بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟