اظہار تعزیت رمیشہ فیاض چہارم بی

ادارہ ھذا کی چہارم کلاس کی طالبہ رمیشہ فیاض کی نانی جان قضاۓ الہی سے انتقال فرما گئی تھیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی نانی جان کی مغفرت فرماۓ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کر ئے ۔ پرنسپل و سٹاف ممبراب

اظہار تعزیت محمد احمد عدیل

سکول کے طالب علم محمد احمد اور ایمن شہزاد کی دادی اماں انتقال فرما گئی۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس اور اھل خانہ کو صبر  عطا فرمائے۔ پرنسپل و سٹاف