اظہار تعزیت ربیعہ فاطمہ نہم

ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے داداجان قضائَے الہی سے انتقال کر گئَے ہیں اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کرے اوران کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

پرنسپل و سٹاف ممبران