اظہار تعزیت حسن رضا دہم اے

ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالب علم حسن رضاکے ماموں جان قضاءے الہی سے انتقال کر گءے تھے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرماءے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین

منجانب پرنسپل و سٹاف ممبران