اظہار تعزیت ربیعہ فاطمہ نہم بی

ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ ربیعہ فاطمہ کے دادا جان قضائےالہی سے انتقال کر گئِے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مر حوم کی مغفرت فرمائَے ،ان کے درجا ت بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاکرے ۔آمین

پرنسپل وسٹاف ممبران