اظہار تعزیت افق اخلاق نہم بی

ادارہ ھذہ کی نہم کلاس کی طالبہ افق اخلاق کی نان جان قضائَے سے انتقال کر گئِ ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائَے اور ان کے اہل خانہ کا صبر جمیل عطا کرے ۔آمین

پرنسپل و سٹاف ممبران