اظہار تعزیرت محمد احمد طیب ٹو اے،ماریہ فاطمہ پریپ اے

ادارہ ھذا کے طالب علم محمد احمد طیب اور ماریہ فاطمہ کی دادی جان وفات پاگئں ہیں،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

پرنسپل و سٹاف ممبران