Categories izhar taziyatاظہار تعزیت Post author By khubaib Post date 11/01/2019 سکول ھزا کے طالبعلم علی حسن کے انکل قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے اسکول کا سٹاف اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہےمنجانب پرنسپل و دیگر سٹافخالد پبلک ہائی سکول ہارون آباد اردو ← khubaib Campus Map → اظہارتعزیت