اظہار تعزیت زمان اصغر سوم اے

اداراہ ھذا کے سوم جماعت کے طالب علم زمان اصغر کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

دعا گو پرنسپل و سٹاف ممبران