اظہار تعزیت رمیشہ فیاض چہارم بی

ادارہ ھذا کی چہارم کلاس کی طالبہ رمیشہ فیاض کی نانی جان قضاۓ الہی سے انتقال فرما گئی تھیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی نانی جان کی مغفرت فرماۓ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کر ئے ۔

پرنسپل و سٹاف ممبراب