اظہار تعزیت اریبہ فاطمہ ہفتم بی ،محمد حسن تھرڈاے

سکول ھذاکی ہفتم کلاس کی اریبہ فاطمہ اورتھرڈ کلاس کے محمد حسن کے دادا ابو وفات پا گءے ہیں ۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

پرنسپل و سٹاف ممبران