Categories
izhar taziyat NEWS

اظہارتعزیت ہارون حیات دہم اے کلاس

ادارہ ھذا کے دہم کلاس کے طالبعلم ہارون حیات کی نانی جان وفات پا گئِ ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرما ئَےاور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

پر نسپل و سٹاف ممبران