Categories
izhar taziyat NEWS

اظہارتعزیت مہد رحمان ہشتم اے،ہادیہ ایمان ششم بی،موحد رحمان نرسری

ادارہ ھذا کے ہشتم کلاس کے بھائ مہد رحمان کے دادا ابو قضاے الہی سے انتقال فرما گے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت کریں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔ آمین

پرنسپل و سٹاف ممبران